مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشت گردوں کے حملے میں عراقی سکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کی جوابی کارروائی ميں داعش دہشت گردوں کا بھی کافی نقصان ہوا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اس حملے میں 3 عراقی سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشت گردوں کے حملے میں عراقی سکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
News ID 1881073
آپ کا تبصرہ